حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید امت رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور دیگر شہداء کا چہلم، ہنزہ گنش گلگت پاکستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا؛ چہلم پروگرام امامیہ کمپلکس گنش میں منعقد ہوا۔

پروگرام سے امام جمعہ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سید راحت حسین الحسینی، استور کے بزرگ عالم دین سید عاشق حسین الحسینی، شیخ شرافت حسین، شیخ موسیٰ کریمی، شیخ مقبول حسین، شیخ صداقت حسین اور دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔



پروگرام کے آخر میں ہنزہ گنش کے مؤمنین کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے دی گئی 80 لاکھ روپیے کی رقم، حجت الاسلام والمسلمین سید راحت حسین الحسینی کے حوالے کی گئی۔









آپ کا تبصرہ